قطار در قطار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qatar dar qatar meanings and details

قطار در قطار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قِطار + دَر + قِطار }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قطار| کی تکرار کے درمیان |در| بطور حرف جار ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٣٢ء میں "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

قطار در قطار کے معنی

١ - پرے جمائے ہوئے، بہت سی قطاروں میں، صف در صف۔

"جس سے دور دور تک قطار اندر قطار روشنی نظر آنے لگتی ہے۔" (١٩٨٤ء، ادب، کلچر اور مسائل، ٣٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!