قلندرانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qalandaaraana meanings and details

قلندرانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَلَن + دَرا + نَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |قلندر| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقہ صفت و تمیز ملانے سے صفت |قلندرانہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٦٤ء میں "تحقیقات چشتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["قَلَنْدَر "," قَلَنْدَرانَہ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قلندرانہ کے معنی

١ - قلندر جیسا، قلندر کی مانند، درویشانہ۔

"ان کی . قلندرانہ زندگی میں شاہوں کی زندگی سے زیادہ شان تھی۔" (١٩٨٨ء، احوال داستان، ٢٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!