قلی گیری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Quli-geeri meanings and details

قلی گیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُلی + گی + ری }

تفصیلات

iترکی زبان سے ماخوذ اسم |قلمی| کے ساتھ فارسی مصدر |گرفتن| سے مشتق صیغہ امر |گیر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٨ء میں "پس پردہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

قلی گیری کے معنی

١ - قلی کا کام، قلی کا پیشہ، مزدوری، محنت۔

"سرکاری فارم پر قلی گیری کرتا تھا۔" (١٩٥٥ء، اندھیرا اور اندھیرا، ٤٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!