قومیت کے معنی
قومیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَو (و لین) + میْ + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قومی| کے ساتھ |یت| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے لفظ |قومیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء میں "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک جاتی","تعلق مذہبی"]
قومی قَومِیَّت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث )
قومیت کے معنی
"منتشر تھے تو قومیت کہلاتے تھے متحد ہوئے تو قوم بن گئے، مایوس تھے تو علیحدہ ووٹ کا حق مانگتے تھے پرامید ہوئے تو علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے لگے۔" (١٩٧٢ء، آواز دوست، ٢٤٠)
"قومیت اور طنیّت میں یہاں بھی شدت اور مبالغہ پایا جاتا تھا، طاقت کا احترام عبادت اور تقدیس کے درجہ کو پہونچا ہوا تھا۔" (١٩٥٣ء، انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر، ٢٤٤)
"ان لوگوں کے لیے پاکستانی قومیت دلانے کی تگ و دو جاری تھی۔" (١٩٨٧ء، پھول پتھر، ٢٨٧)
قومیت کے مترادف
اصل, شہریت, ذات
اصل, ذات, شہریت, نسل, وطنیت
قومیت english meaning
disdain to look at