قیافہ شناسی کے معنی
قیافہ شناسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قِیا + فَہ + شَنا + سی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قیافہ| کے ساتھ فارسی مصدر |شناختن| سے مشتق صیغہ امر |شناس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء میں "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
قیافہ شناسی کے معنی
١ - علم قیافہ نیز علم قیافہ سے واقفیت، قیافہ سے پہچاننا۔
"سبحان اللہ کیا قیافہ شناسی ہے۔" (١٩٨٧ء، سارے فسانے، ٢٩١)