قیاسی کے معنی
قیاسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قِیا + سی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قیاس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے صفت |قیاسی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٩ء میں "مبادی العلوم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ازروئے قاعدہ","قاعدہ کے موافق","مطابقِ قاعدہ","منسوب بہ قیاس"]
قِیاس قِیاسی
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
قیاسی کے معنی
"نسل انسانی کی تاریخ بیان کرے تو ثابت شدہ نتائج کو غیر معین، مفروضہ اور قیاسی خیالات و آرا سے علیحدہ رکھے۔" (١٩٥٩ء، برنی، مقالات، ٥١)
"سماعی، قیاسی کے مقابلے میں ہے قیاسی کے معنی تھے جس میں قاعدے کو دخل ہو۔" (١٩٦٦ء، اردو لسانیات، ١٢٦)
"احکام منصوبہ احکام دین بالیقین ہیں اور باقی مسائل اجتہادی اور قیاسی سب بحنی ہیں۔" (١٨٦٨ء، مکتوبات، سرسید، ٢٥)
"یہ اعتراض اسی قسم کا ہے جیسا کہ . اور فلسفیوں نے منطق قیاسی پر کیا ہے۔" (١٨٨٢ء، منطق استقرائی، ١٠٩)
قیاسی english meaning
tweezers. [~Pموچنیہ]