قیمتی کے معنی
قیمتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قی + مَتی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم "قیمت" کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |قیمتی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٣ء کو "صدق البیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیش بہا","بیش قیمت","پیش قیمت","زیادہ قیمت کا","قابل قدر","قابلِ قدر","گراں بہا","گراں قیمت"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
قیمتی کے معنی
"وہ اپنی قیمتی متاع سے محروم ہو جانے کی وجہ سے بہت دکھی تھی۔" (١٩٨٢ء، ڈوبتا ابھرتا آدمی، ٥٢)
جبل اور صحرا سے میدان سے ملی قیمتی شے ہے ہر کان سے (١٨٩٣ء، صدق البیان، ٣٩)
"لائبریری کی کتابیں قیمتی اثاثہ ہیں۔" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ١٦٧)
قیمتی کے مترادف
ارجمند, نفیس
ارجمند, پُرارزش, ثمین, عزیز, عمدہ, مہنگا, نفیس
قیمتی english meaning
of the price or value (of); valuable; costlyhigh pricedexpensiveclaim for dower [A]
شاعری
- وعدے تھے سب خلاف جو تجھ لب سے ہم سنے
یہ لعل قیمتی دیکھو جھوٹا نکل گیا - وعدے تھے سب خلاف جو تجھ لب سے ہم سنے
یہ لعل قیمتی دیکھو جھوٹا نکل گیا