لاطینی

{ لا + طی + نی }

تفصیلات

iانگریزی الاصل لفظ "Latin" کے معرّب ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "کاشف الحقائق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Latin "," لاطِینی"]

اسم

صفت نسبتی

لاطینی کے معنی

١ - روم یا وہاں کے باشندوں سے منسوب، (خصوصاً) رومیوں کی زبان جس یونانی مخلوط ہے، لیٹن، رومن، رومیوں کی قدیم زبان۔

"انگریزی زبان سے لاطینی الفاظ نکالنے کی کوشش کی جائے۔" (١٩٧٧ء، ہندی اردو تنازع، ١٤٤)