بانہہ کے معنی

بانہہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بانْہہ (نون مغنونہ) }

تفصیلات

١ - شانے سے کہنی تک کا حصہ، بازو۔, m[]

اسم

اسم نکرہ

بانہہ کے معنی

١ - شانے سے کہنی تک کا حصہ، بازو۔

بانہہ کے جملے اور مرکبات

بانہہ بل, بانہہ بول

بانہہ english meaning

the arm

شاعری

  • عشق گوہر چڑائی ہے اپس کی داونی میانے
    اپس کی بانہہ پر پھندنا بندی ہے بھاو بھاواں سوں
  • کرے کیوں نہ مشکل دو عالم کی حل
    کہ جس کا یداللہ ہو بانہہ بل
  • باباں میریاں مشتاق ہیں تج بانہہ کے گلہار کے
    باباں منے بانا سکے تج بانہہ کا گلہار عیش
  • منج من اتالا ہے ادک اے نار تج سنکرام کا
    لٹ پٹ ہوا ات پیم سوں منج بانہہ کے گلہار خذ
  • موہے اپنا بنالو موری بانہہ پکڑلو میں ہوں جنم جنم کی داسی
    موری پیاس بجھاور منہر گردر میں ہوں انتر گھٹ تک پیاسی
  • باہاں میریاں مشتاق ہیں تج بانہہ کے گلہار کے
    باہاں منے بانا سکے تج بانہہ کا گلہار عیش
  • دھک جاکے اُس کی بانہہ کو پکڑ امیں ہاتھ سوں
    کہہ بیٹھی جادئی مارے کرتا ہے مسخری
  • دھک جاکے اس کی بانہہ کو پکڑ امیں ہاتھ سوں
    کہہ بیٹھی جادی مارے کرتا ہے مسخری

محاورات

  • بانہہ دینا
  • بانہہ ٹوٹنا
  • بھگوان کی بانہہ بلند ہے
  • تلسی بانہہ سپوت کی بھولے سے چھو جائے آب نبھاوے عمر بھر بیٹے سے کہہ جائے
  • زر بل نہ (بان) بانہہ بل

Related Words of "بانہہ":