لانگ کے معنی
لانگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لانْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اناج کا وہ ڈھیر جس میں سے ابھی تک اناج نہ نکالا ہو","دھوتی کا وہ حِصّہ جو آگے لٹکتا رہتا ہے یا جس کو پیچھے گھرس لیتے ہیں","صد (چابکسواروں کی زبان)","کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر"]
Long لانْگ
اسم
صفت ذاتی
لانگ کے معنی
"لانگ تنہا غیر مستعمل ہے اس کے مرکبات . بات چیت میں چالو ہیں۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٨٢)
لانگ کے جملے اور مرکبات
لانگ جمپ, لانگ مارچ
لانگ english meaning
lame
شاعری
- ڈھال تلوار لیئے لانگ چڑھائے انشا
مجھ سے یوں رات ملا ہو کوئی ناگا جیسے - ڈھال تلوار لیے لانگ چڑھائے انشا
مجھ سے یوں رات ملا ہو کوئی ناگا جیسے
محاورات
- بلی الانگ کر تو نہیں آئے
- لانگ مالی دیکھے
- لانگن میں آنا
- لانگھن میں آنا
- ٹایر بھلانا لانگڑا روکھ بھلا نہ جھانگڑا
- کوئی کھینچے لانگ لنگوٹی کوئی کھینچے موچھریاں کوٹھے چڑھ کے دی دہائی کوئی مت کریو دوجنیاں