لاولد کے معنی
لاولد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لا + وَلَد }
تفصیلات
iعربی زبان میں اسم |ولد| کے ساتھ عربی حرف نفی |لا| بطور لاحقہ لگانے سے مرکب |لاولد| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اوت نپوتا","بے اولاد","بے اولاد جس کے کوئی اولاد نہ ہو","بے اولادا","جس کے اولاد نہ ہو","جسکے اولاد نہ ہو"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
لاولد کے معنی
"غالب ایک لحاظ سے لاولد تھے . سولہ سالہ ازدواجی زندگی میں ان کے سات بچے پیدا ہوئے لیکن کوئی بھی بحیات نہ تھا۔" (١٩٨٩ء، اردو نامہ، لاہور، اپریل، ٧)
لاولد english meaning
childlessissueless