لبان
{ لُبان }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لوبان| کی تخفیف ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٢ء کو "خردِ افروز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
لبان کے معنی
١ - ایک طرح کا گوند جس کے جلانے سے خوشبودار دھنواں نکلتا ہے، کنور، لوبان۔
"لبان خوشبودار گوند ہے . جاوا سے لایا جاتا ہے . مثل کافور آگ پر اڑ جاتا ہے۔" (١٩٣٨ء، آئین اکبری (ترجمہ)، ١٥٨:١)