لطیفہ سنج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lateefa-sanj meanings and details

لطیفہ سنج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَطی + فَہ + سَنْج }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ صفت |لطیفہ| کے ساتھ فارسی مصدر |سنجیدن| سے مشتق |سنج| بطور لاحقۂ فاعلی لگا کر مرکب |لطیفہ سنج| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٦ء کو "فلورا فلورنڈا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

لطیفہ سنج کے معنی

١ - چٹکلے بیان کرنے والا، ظریف، خوش طبع، بذلہ سنج۔

"طبیعت اسی ظریف و لطیف اور لطیفہ سنج پائی ہے کہ سبحان اللہ۔" (١٩٢٨ء، آخری شمع، ٧٧)

لطیفہ سنج or lateefa-sanj english Translation

["facetious","witty"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!