لغت کے معنی
لغت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لُغَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(لَغَوَ ۔ بولنا)","شبد کوش","وہ الفاظ جن کے معنی مشہور نہ ہوں","کتاب لغت","کسی قوم کی زبان","کلمہ مفرد"]
لغو لُغَت
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : لُغَتیں[لُغَتیں (ی مجہول)]
- جمع استثنائی : لُغات[لُغات]
- جمع غیر ندائی : لُغَتوں[لُغَتوں (و مجہول)]
لغت کے معنی
"لفظ الیاس میں دوسرا لغت الیاسین ہے، جیسے: اسمٰعیل سے اسمٰعین۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ، ٢١٣:٣)
"چند صحابہ کے درمیان اختلاف پیدا ہوا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا چلو ابن عباس کے پاس چلیں وہ ہم سے زیادہ لغت عرب کو جاننے والے ہیں۔" (١٩٩٣ء، اردو نامہ، لاہور، جولائی، ١٢)
"ترقی اردو بورڈ کی داغ بیل ڈالی گئی جس نے اردو کی عظیم لغت تیار کرنے اور اس کو شائع کرنے کا بیڑا اٹھایا۔" (١٩٧٨ء، پاکستان کے تہذیبی مسائل، ٥٦)
لغت کے مترادف
بولی, بھاشا, زبان, لفظ
بولی, بھاشا, بھاکھا, زبان, شبد, فرہنگ, قاموس, لغات, لفظ, مفرد, ورڈ, ڈکشنری, کلمہ, کوش, کوشش
لغت کے جملے اور مرکبات
لغت نگاری, لغت نگار, لغت سازی, لغت ساز
لغت english meaning
a word; speechlanguagetonguedialectidiom; dictionaryvocabularyglossary; a form or mode of writing and pronouncing a word(pec.) word(rare) dialectdictionary
شاعری
- حقیقت کے لغت کا ترجمہ عشق مجازی ہے
وو پائے شرح میں مطلب‘ نہ بوجھے جو متن ہرگز - واعظ بہشت و بزم حسیناں کو ایک جان
تیرا لغت وہ ہے یہ مری اصطلاح ہے - پھر طرفہ ہے یہ کہتا اگر ہے نہ چارہ طاق
پس کیوں لکھا لغت میں عناصر کو چار طاق - یہاں سے چل فو چکر ہو‘ اس کہنے پہ مرتا ہوں
لغت یہ جب نیا تیرا تراشا یاد آتا ہے - کسی اور ہی سے رہے یہ جگت
کہیں اور ہی چھانٹیے یہ لغت
محاورات
- لغت تراشنا