لگ بھگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lag bhag meanings and details
لگ بھگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَگ + بَھگ }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |لَگ| کے بعد سنسکرت ہی سے ماخوذ لاحقہ تابع مہمل |بھگ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٠ء کو "قصہ گل و ہرمز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["قریب تر","قریب قریب","ملتا جلتا"]
اسم
متعلق فعل
لگ بھگ کے معنی
"١٨٢٨ء کے لگ بھگ وسائل نقل و حمل میں ایک انقلاب شروع ہوا۔" (١٩٤٠ء، معاشیات ہند، (ترجمہ) ١٩٢:١۔)
"میرے ایک دوست میر سنجھو ہیں جن کی ہمیشہ یہ آرزو رہی ہے کہ دولت میں راک فلر کے ہمسر اور شہرت میں مہاتماگاندھی کے لگ بھگ ہو جائیں۔" (١٩٤٠ء، مضامین رشید، ٢٢٢)
لگ بھگ کے مترادف
کم و بیش, پاس پاس
پاس, عنقریب, قریب, مشابہ, نزدیک
لگ بھگ or lag bhag english Translation
closenearapproximate \ close uponnearlyapproximatelyaboutalmost \ in the proximity (of)