لیجن
{ لی + جَن }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "جامع اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Ligion "," لِیجَن"]
اسم
اسم جمع ( مذکر - واحد )
لیجن کے معنی
١ - یہ سپاہیوں پر مشتمل فوجی دستہ۔ (ماخوذ: جامع اللغات)
مرکبات
لیجن آف آنر
انگلش
["ligion"]