لیزم کے معنی
لیزم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لی + زَم }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کی نرم اور لچکدار کمان جس پر کمان چلانے کی مشق کرتے ہیں","ایک قسم کی نرم اور لچکدار کمان جس پر کمان کھینچنے کی مشق کرتے ہیں","ایک قسم کی کمان جس میں بجائے تانت کے لوہے کی زنجیر ہوتی ہے اور متعدد کنوڑیاں پڑی ہوتی ہیں پہلوان اور کستری آدمی اس سے جسمانی کثرت کیا کرتے ہیں","کمان فولاد (ہلانا، ہلنا کے ساتھ)"]
اسم
اسم آلہ ( مذکر - واحد )
لیزم کے معنی
"ایک سنتولا اٹھا رہا ہے تو دوسرا لیزم سے زور آزمائی کر رہا ہے۔" (١٩٦٤ء، ساقی، کراچی، جولائی، ٥٣)
لیزم english meaning
A bow with an iron chain instead of a stringwith which athletes exercise themselves; a weak bow for practising with.
شاعری
- قوس قزح ہے لیزم و گولہ ہے آسماں
تعلیم تیری دیکھ کے حیراں ہے روزگار - ڈنڈ پیل‘ بھان مکدر‘ لیزم سے خم کو جھاڑا
اس پیچ سے ہی گل رو پٹھے کو دھر پچھاڑا