لیمن کے معنی

لیمن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لیمَن (ی مجہول) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٤ء کو "ناشتہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

Lemon لیمَن

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : لیمَنْز[لے + مَنْز]

لیمن کے معنی

١ - نیبو، ترنج، لیموں۔

"یہ لیمن ہے، جو لیمن، لیمو یا نیبو کے مفہوم میں رائج ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٦٣)

٢ - لیمو کا عرق، نیبو سے بنایا ہوا مشروب، لیمن جوس۔

"کہیں آئس کریم، لیمن، ستو، شربت ہیں تو کسی کے لیے مرغوب چیز۔" (١٩٤٤ء، ناشتہ (دیباچہ)، ٤)

لیمن کے جملے اور مرکبات

لیمن چوس, لیمن جوس, لیمن کورڈیل, لیمن واٹر, لیمن اسکواش

Related Words of "لیمن":