لیڈ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Lead meanings and details

لیڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لیڈ (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "پریکٹیکل انجینیرز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Lead "," لیڈ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

لیڈ کے معنی

١ - رانگ، سیسہ، سیسہ کی کھنڈی یا گٹکا وغیرہ۔

"ان سے آنے والے لیڈوں کو علیحدہ علیحدہ ٹرمینلوں کے ساتھ جوڑ کر رکھا جاتا ہے۔" (١٩٧١ء، الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ٦٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!