لیگل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Legal meanings and details

لیگل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لی + گَل }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٤ء کو "ایکٹ نمبر ١٩" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Legal "," لِیگَل"]

اسم

صفت ذاتی

لیگل کے معنی

١ - قانونی، مروّجہ قانون کے مطابق۔

"فیصلہ صدر بورڈ و لیگل، رممبریز جلد ١، حصّہ ١٠ بابت ماہ اپریل ١٨٠ء۔" (١٨٩٤ء، ایکٹ نمبر ١٩، ٣)

لیگل کے جملے اور مرکبات

لیگل پریکٹس

لیگل or Legal english Translation

["legal"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!