ماؤتھ پیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mouthpiece meanings and details

ماؤتھ پیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + اُوتھ + پِیس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٥ء کو "دستک نہ دو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Mouthpiece "," ماؤُتھپِیس"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ماؤتھ پیس کے معنی

١ - منہ سے بجانے والے باجے کا وہ حصہ جو بجاتے وقت ہونٹوں کے درمیان یا قریب رہے، ٹیلی فون کے ریسور کا وہ حصہ جس میں بات کی جائے۔

"جب آپ ٹیلی فون پر باتیں کر رہی ہوں تو اس دوران کوئی دوسرا کام شروع نہ کریں، اس کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ بار بار ماؤتھ پیس کو بند کر کے بولیں گی۔" (١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، خواتین کا صفحہ، ٢٨ اپریل)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!