مادہ پرستی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word maadah-parasti meanings and details

مادہ پرستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ماد + دَہ + پَرَس + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |مادّہ| کے بعد فارسی مصدر|پرستیدن| سے صیغۂ امر |پرست| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٨ء کو "تنظیم الحیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

مادہ پرستی کے معنی

١ - روحانیت کی ضد، مادیت نیز نظریہ کہ دنیا میں سوائے مادے کے جوہر موجود نہیں۔

"۔"اس نے مغرب کی روحانی سرد مہری اور مادہ پرستی کا رونا رویا ہے۔" (١٩٩٣ء، نگار، کراچی، اپریل، ٣٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!