مادریت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word madriyat meanings and details

مادریت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + دَریْ + یَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |مادری| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |مادریت| بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "واردات" کے حوالے سے پریم چند کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["مادَری "," مادَرِیَّت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

مادریت کے معنی

١ - عورت یا ماں ہونے کی حالت نیز ممتا۔

"اہل بابل کے عقیدہ کے مطابق عشتر (عشتاریت، زہرہ) متضاد صفات کی حامل تھی، یہ حسن، عشق، مادریت، بار آوری اور رنگ و رامش کی دیبی بھی ہے اور رزم و پیکار کی بھی۔" (١٩٦٠ء، غزل الغزلات، ٧٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!