ماربل
{ مار + بَل }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "فیروز اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Marble "," ماربَل"]
اسم
اسم مادہ ( مذکر - واحد )
ماربل کے معنی
١ - ایک قسم کا سفید پتھر، سنگ مرمر۔ (فیروز اللغات)