ماس[4]

{ ماس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٠ء کو "مبادی سائنس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Moss "," ماس"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ماسیں[ما + سیں (ی مجہول)]
  • جمع استثنائی : ماسِز[ما + سِز]
  • جمع غیر ندائی : ماسوں[ما + سوں (و مجہول)]

ماس[4] کے معنی

١ - کائی۔

"صرف چند ماسیں یعنی کائیاں (Moses) اور لور ورٹ . ایسے ہیں جو تازہ پانی میں پیدا ہوتے ہیں۔" (١٩٧٠ء، برائیو فائیٹا، ٥)