ماس[2]

{ ماس }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے اسم |مانس| سے ماخوذ ہے۔ اردو بان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٤٣٥ء کو "کدم راؤ پدم راؤ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["مانس "," ماس"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ماس[2] کے معنی

١ - گوشت، لحم۔

"۔"بھدر آسن کا ماس اس کے ماں باپ کھا گئے ہیں۔" (١٩٨٧ء، حصار، ١٣٣)

٢ - سالن، قلیہ۔ (فرہنگ آصفیہ، جامع اللغات)

مترادف

سالن, گوشت