مارو کے معنی

مارو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + رُو }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے اسم |مالو| سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٥٩ء کو "راگ مالا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک راگنی جو اگن اور پوس میں تیسرے پہر گائی جاتی ہے","ایک قسم کا گول اور سیاہ بینگن","ایک قسم کا مہلک ہتھیار جو ہرنوں کے دونوں سینگوں کے آگے لوہے کی نوکیں لگا کر بناتے ہیں","ایک گیت جو لڑائی کے وقت گاتے ہیں","تباہ کرنے والا","زخمی کرنے والا","طبل جنگ","قتل کرنے والا","لڑائی کا باجہ","مارنے والا"]

مالو مارُو

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

مارو کے معنی

١ - [ موسیقی ] سری راگ کی ایک راگنی جو اگن اور یوس میں تیسرے پہر گائی جاتی ہے۔

"بھیرویں، مارو اور بنگال راگوں میں فارسی راگ فرغانہ کی مناسبت پائی جاتی ہے۔" (١٩٦٠ء، حیات امیر خسرو، ١٧٨)

٢ - ایک گیت جو لڑائی کے وقت گاتے ہیں۔ (جامع اللغات)

"راگ دھناسری، سوہی، بلاول اور مارو کے ترانوں نے دلوں میں آگ بھڑکا دی۔" (١٩٧٥ء، پدماوت (ترجمہ) (سہ ماہی اردو)، ٥، ١٨٩:١)

مارو english meaning

kettledrumwarlike musical instrument

شاعری

  • وہ کوئی اور تھا شب خون مارنے والا
    ہمیں نہ مارو کپ ہم بے ضرر فرشتے ہیں
  • مارتی پاپوش پر ہوں ایسی روٹی آپ کی
    جوتیاں مارو گے کل دیں گالیاں دو چار آج
  • جلاؤ مارو دُرکارو، بلالو، گالیاں دے لو
    کرو جو چاہو ہم کس بات سے اِکراہ رکھتے ہیں
  • یہ چاند مجتبیٰ کا ہے خوں میں اسے ڈباؤ
    تلواریں مارو ذبح کرو‘ برچھیاں لگاؤ
  • مخلص اپنے کو نہ مارو ناحق
    حق اخلاص بھلایا نہ کرو
  • نوروز ہور روزید کے خوشیاں ملے یک چاند میں
    مارو رقیباں کے دلاں میں زہر پیکاں عید کا
  • منگل کا دن ہے صاحب ہوجاے گی وہ دہلی
    بچی کو میری دیکھو مارو نہ تم ٹھٹیرے
  • زمرد کی اک چونچ ہوگی بڑی سی
    کہ مارو گے ٹھونگ اس سے ہر ایک سر پر
  • بد ہے گوئیاں تو مارو جوتی پر
    کیوں اٹھاؤ موئے چمار کے لاڈ

محاورات

  • اپنے بچے کو ایسا ماروں کہ پڑوسن کی چھاتی پھٹے
  • اتنی تلواریں مارونگا کہ ٹکڑے اڑا دونگا
  • اوپر خدا نیچے تم چاہو مارو چاہے جلاؤ
  • پدمنی چماروں میں ہوتی ہے
  • پھولے پھولے پھرت ہیں آج ہمارو بیاہ۔ تلسی گئے بجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ
  • چماروں کو عرش پر بھی بیگار
  • چماروں کے کوسے ڈھور نہیں مرتے
  • چکوا چکوی دو جنے ان مت مارو کوئی۔ یہ مارے کرتار کے رین بچھو یا ہوئی
  • سیام نہ چھوڑو۔ چھوڑو نہ سیت۔ دونوں مارو ایک ہی کھیت
  • گردن ‌مارو ‌گریبان ‌میں ‌منہ ‌ڈالو

Related Words of "مارو":