مارپیٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word مارپیٹ meanings and details

مارپیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مار + پِیٹ }

تفصیلات

iہندی زبان سے ماخوذ مصدر |مارنا| سے صیغۂ امر |مار| کے بعد سے ماخوذ مصدر |پیٹنا| سے صیغۂ امر |پیٹ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٤ء "مذاق العارفین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

مارپیٹ کے معنی

١ - لڑائی جھگڑا، زد و کوب، جوتی بیزار، لپاڈگی۔

"اتنے دن تم کو ایک نفسیاتی کیس سمجھ کر تمھاری مار پیٹ برداشت کر لی تھی۔" (١٩٩٠ء، چاندنی بیگم، ١٥٩)

مارپیٹ کے مترادف

زد و کوب, لڑائی جھگڑا

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!