مال و منال

{ ما + لو (و مجہول) + مَنال }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسماء |مال| اور |منال| کے مابین |و| بطور حرف عطف لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٤ء کو "سحر البیان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

مال و منال کے معنی

١ - دلہن دولت، مال و اسباب، روپیہ پیسہ اور جائداد۔

"مکان کے مال و منال جلانے سے قبل. خاصا جھگڑا کیا تھا" (١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٦٥)