مالٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word malt meanings and details

مالٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مالْٹ }

تفصیلات

١ - شراب سازی کے لیے تیار کیے ہوئے جَو یا کوئی اور اناج، شعیرہ، (طب) ایک بھورے رنگ کا سفوف جس سے ایک خلاصہ تیار کیا جاتا ہے جو شیرے جیسا ہوتا ہے، یہ کمزور مریضوں کے لیے نہایت مفید غذا ہے کیونکہ اس سے جسم میں چربی کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مالٹ کے معنی

١ - شراب سازی کے لیے تیار کیے ہوئے جَو یا کوئی اور اناج، شعیرہ، (طب) ایک بھورے رنگ کا سفوف جس سے ایک خلاصہ تیار کیا جاتا ہے جو شیرے جیسا ہوتا ہے، یہ کمزور مریضوں کے لیے نہایت مفید غذا ہے کیونکہ اس سے جسم میں چربی کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!