ماہی[2]
{ ما + ہی }
تفصیلات
iپنجابی سے اردو میں داخل ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٠ء کو "شہر سدا رنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ماہی[2] کے معنی
١ - محبوب، ساجن (عموماً گیتوں میں مستعمل)۔
کوٹھے پر بولے ہے کاگا شاید ماہی آنے لاگا (١٩٨٠ء، شہر سدا رنگ، ١٠٠٠)