مامتا
{ مام + تا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔
["ماں "," مامْتا"]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
مامتا کے معنی
١ - ماں کی محبت، الفت مادری، ماں کا پیار۔
"صدیق صاحب نے انسان اور حیوان کے درمیان مامتا کی قدر مشترک کو موضوع بنایا ہے۔" (١٩٨٨ء، شش ماہی غالب، جنوری، ٢٥٨)
مترادف
شفقت, الفت, ممتا
مرکبات
مامتا کی آگ
انگلش
["affection; maternal affection"]