تعمل کے معنی
تعمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَعَم + مُل }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣١ء میں مراثی دلگیر میں مستعمل ملتا ہے۔, m["محنت کرنا","مطالعہ کرنا"]
عمل تَعْمِیل تَعَمُّل
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تعمل کے معنی
اور اپنا جوہر ذاتی مجھے دکھاوے گا کچھ اس میں میرا تعمل نہ کام آوے گا (١٨٣١ء، مراثی دیگر، ٨٤)
تعمل english meaning
choicecuriousraresingularuncommonwonderful
محاورات
- سات (٣) سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی (عموماً نو سو کے ساتھ مستعمل)