مانس کے معنی

مانس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + نَس }{ ما + نْس }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |مانش| سے ماخوذ ہے عام طور پر استعمال نہیں ہوتا۔ سب سے پہلے "کدم راو پدم راو" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - آدمی، انسان، منش۔, m["جو سوچا جائے یا خیال میں آئے","دل یا روح کے متعلق","اردو میں بھلا مانس اور بن مانس میں استعمال ہوتا ہے","انسان (س مانش)","جھیل مانسرور کے متعلق یا وہاں کارہنے والا","چپ (دعا)","دل میں"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : مانَسوں[ما + نَسوں (و مجہول)]

مانس کے معنی

١ - آدمی، انسان، منش۔

"جلدی اس مانس کو ساتھ لے کر بادشاہ کے پاس جاؤ"۔ (١٨٠٢ء، باغ و بہار، ١٧٢)

مانس english meaning

A human beinga man; husband(dial.) fleshmeat

شاعری

  • سکھی یہ مانس ٹک لک مانی بیتا
    بدیسی شام نے پھیرا نہ کیتا
  • کج کوہی پاڑا گرگ چرغ گرگٹ چلپامہ موش دگر
    کیا جل مانس کیا بن مانس کیا ہاتھی گھوڑا ببل شتر
  • نہ توں دیو مانس مگر دھج اہے
    دھجا بھر چھتر تجہ مگر گج اہے
  • کج کوبی، پاڑا ، کرگ ، چرغ ، گرگٹ ، جلپاسہ ، موش دِگر
    کیا جل جانس، کیا بن مانس ، کیا ہاتھی گھوڑا پیل شتر
  • آگ لگے جر جاوے وہ پاپی جولے راجہ کا نام
    لاکھوں مانس ایک نام کے رہیں بسیں ایک ٹھام
  • کج کو ہی پاڑا گرگ چرغ گرگٹ، چلپاسہ موش دگر (؟)
    کیا جل مانس کیا بن سانس کیا ہاتھی گھوڑا بیل شتر

محاورات

  • آنکھوں کا دیکھا دور کر کسی بھلے مانس کا کہنا کر
  • اس مانس سے ملنا بھونڈا۔ جو ہو چھو اور کیت کا ڈونڈا
  • اس مانس سے ملو رے بھائی۔ جس کے دل میں بسے بھلائی
  • اس مانس کو تو کدھی نہ اپنے پاس بٹھا۔ جار اجگر دیس میں جو مانس ہوجا
  • اس مانس کو دوراں تا ہو۔ جاکو کپتی تم سوں پاؤ
  • اس مانس کو ہو آتی لابھا۔ جاکو برا نہ لاگے دھابا
  • بالک جانے ہیا۔ مانس جانے کیا
  • بھائی کالے مانس صابن لگائے گورے نہیں ہوتے
  • بھلا مانس (گھر میں بڑایا گیا) نیو چلا۔ رذالے نے (جانا) سمجھا۔ مجھ سے ڈرا
  • بھلے مانس کی (سب طرح خرابی ہے) مٹی خراب

Related Words of "مانس":