ماہر کے معنی
ماہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + ہِر }استاد، کامل کاریگر
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٨٢ء کو "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آزمودہ کار","اُستاد (مَہَرَ، کسی کام میں بڑھ جانا)","تجربہ کار","تیز دست","تیز فہم","چابک دست","صاحب شعور","کامل فن","کسی کام میں استاد","ہنر مند"],
مہر مَہارَت ماہِر
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
ماہر کے معنی
"سنسکرت ایک قدیم مذہبی مقدس زبان ہے جس کا لکھنا پڑھنا بھی ایک مذہبی مقدس جماعت کا مخصوص کام تھا۔ وہی جماعت زبان کی دقیق و طویل پچیدگیوں کی ماہر ہو سکتی تھی۔" (١٩٩٥ء، نگار، کراچی، اگست، ٥٥)
"وہ گرز سے چار طرح کی لڑائی لڑنے میں ماہر تھا اور پوری مہارت کے ساتھ چاروں ہتھیار استعمال کی کرنے پر قادر تھا۔" (١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، بھارت، ٥٣١:٢)
ماہر کے مترادف
پورا, جان کار, قابل, شیخ, گرو, کاریگر, کامل, صناع, لائق, بصیر, چالاک, ماسٹر, صاحب کمال, متخصص, مشاق
آگاہ, استاد, چالاک, حاذق, دانا, ذہین, زہر, زیرک, سم, فائق, قابل, لایق, مشاّق, مشّآق, واقچاتر, کاریگر, کامل, ہنرمند, ہوشیار
ماہر کے جملے اور مرکبات
ماہر الانساب, ماہر السنہ, ماہر تعلیم, ماہر جنگیات, ماہر سمیات, ماہر عضویات, ماہر لسانیات
ماہر english meaning
((Plural) ماہرین mahirin| ped. (Plural) مہرہ ma|harah) Expert(Plural) ماہرین mahirin| ped. (Plural) مہرہ ma|harahadeptexpertmaster (of)skilfulskilled (in)skilled (in) [A~مہارت]Mahir
شاعری
- ماہر میں محبت کے صحیفوں میں ملوں گا
ڈھونڈیں جو کبھی مجھ کو میرے ڈھونڈنے والے - امی بھی ہر اک علم کے ماہر بھی یہی ہیں
کنجینہ اول بھی ہیں آخر بھی یہی ہیں - وہ ماہر و نظر نہیں آتا تو اے حبیب
ہم بار بار دیکھتے ہیں آسمان کو - بچن ہور بھون سوں جیو لینے و دینے جانتی ہے توں
نبی صدقے ماہر ہے تیرے بھید جانی میں - ماہر موسیقی ایسا کہ ادا کرتا تھا
کبھی میں بارہ مقام اور کبھی چاروں مت - وہ عالم کل علم کے ماہر ہیں محمد
باطن ہے جو اللہ تو ظاہر ہیں محمد - فکر فرنگ و دانش یو ناں آگے ترے ہے طفل دبستاں
توہے وہ باہر تو ہے وہ ماہر تو ہے وہ بینا تو ہے وہ دانا - ہائے وہ کامل خجستہ سرشت
بائے وہ ماہر ستودہ نہاد - بچن ہور بہوں سوں جیو لینے و دینے جانتی ہے توں
نبی صدقے قطب ماہر ہے تیرے بھید جانی میں - ہے اے ملک اپنے ستارے ہی کا خواص
جو ماہر و ملتے ہیں نا مہرباں ملے
محاورات
- رگ و ریشے سے واقف یا ماہر ہونا
- مان کا ماہر اور ایمان کا لڈو
- میٹھے سے مرے تو زہر (ماہر) کیوں دے