ماہی گیری کے معنی

ماہی گیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + ہی + گی + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہی| کے بعد فارسی مصدر |گرفتن| سے صیغۂ امر |گیر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٣ء کو "بست سالہ عہد حکومت" کو تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ماہی گیری کے معنی

١ - مچھلی پکڑنے کا کام یا پیشہ، مچھیرے کا کام، مچھلی پکڑنے اور بیچنے کا کام یا پیشہ۔

"ماہی گیری آریاؤں کا پیشہ نہیں تھا اس لیے یہ خالص مقامی قبیلہ تھا۔" (١٩٨٩ء، تاریخ پاکستان (قدیم دور)، ٤٢٩)

Related Words of "ماہی گیری":