ماہیت کے معنی

ماہیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + ہیْ + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(ع، ماہی، یہ کیا ہے)","اصل مادّہ","اصل مادہ","حقیقت حال"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ماہیت کے معنی

١ - کسی امر یا شے کی حقیقت، اصلیت، اصل کیفیت۔

"میں اُن کی تنقیص نہیں کر رہا ہوں اس کی ماہیت بیان کر رہا ہوں۔" (١٩٨٣ء، سلیم احمد، نئی، شاعری، نامقبول شاعری، ٨٣)

٢ - خصوصیت، جوہر، مغز۔

"یہ صنعت ماہیت کے اعتبار سے جامد و ساقط ہونے کی بجائے انتہائی تخلیقی رجحانات کی حاصل ہے۔" (١٩٨٩ء، چھوٹی صنعتوں میں سرمایہ کاری، ١٤٨)

٣ - حقیقتِ حال۔

"بیان و لہجے کا وہ کون سا جادو ہوتا ہے جو قاری کا دل جیتنے کے علاوہ شعر کی ماہیت پر روشنی ڈالتا ہے۔" (١٩٩١ء، نگار، کراچی، جنوری، ١٠)

ماہیت کے مترادف

اصل, کیمیا, مادہ, خاصیت

اصل, تت, جوہر, چگونگی, حقیقت, خصوصیت, مادہ, مغز, کیفیت, ہیُولا

ماہیت کے جملے اور مرکبات

ماہیت الوجود, ماہیت واحدہ

ماہیت english meaning

substanceessencequality; state or form of beingnature

شاعری

  • ہر شے کی ماہیت پہ جو کرتا ہے تُو سوال
    تجھ سے اگر یہ پُوچھ لے کوئی کہ تُو ہے کون!
  • ہرشے کی ماہیت پہ جو کرتا ہے تُو سوال
    تجھ سے اگر یہ پوچھ لے کوئی کہ تُو ہے کون!

Related Words of "ماہیت":