مایوسی کے معنی

مایوسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + یُو + سی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مایوس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣٤ء کو "قرآنی قصے" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دل شکستگی","شکستہ دلی","نا امیدی"]

یاس مایُوس مایُوسی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مایُوسِیاں[ما + یُو + سِیاں]
  • جمع غیر ندائی : مایُوسِیوں[ما + یُو + سِیوں (و مجہول)]

مایوسی کے معنی

١ - ناامیدی، ناکامی، شکستہ دلی، انجام کار۔

"انہوں نے خاموشی اختیار کرلی اور کسی طرح کی دلچسپی یا جوش و خروش کا مظاہرہ نہ کیا تو مجھے بڑی مایوسی ہوئی۔" (١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرحان فتح پوری (حیات و خدمات)، ١١:١)

مایوسی english meaning

hopelessnessdespair; desperationair of despondencechargin [ A ~ یاس]despairdespondencedisappointmentfrustration

شاعری

  • شکیل اس درجہ مایوسی شروعِ عشق میں کیسی
    ابھی تو اور ہونا ہے خراب آہستہ آہستہ
  • جب مایوسی دلوں پر چھا جاتی ہے
    دشمن سے بھی نام تیرا جپواتی ہے

Related Words of "مایوسی":