متسع کے معنی

متسع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَس + سَع }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٦ء کو "فوائد الصیبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَسَعَ ۔ بڑا ہونا۔ فَرعَ۔ وسیع)","(تَسَع ۔ تعداد میں نو ہونا)","(تَسَعَ ۔ نو بنانا)","(کھلی جگہ) سب سے چوڑا حصہ","بڑا کھلا","بڑا ہونا","پھیلا ہوا","تعداد میں نو ہونا","نو کے متعلق جس میں ہندسہ نو ہو","وہ جو مل کر نو بنیں"]

تسع مُتَسَّع

اسم

صفت عددی

متسع کے معنی

١ - نو کے عدد پر مشتمل، نو سے منسوب؛ (شاعری) نو مصرعوں کا بند یا وہ نظم جس میں نو نو مصرعوں کے کئی بند ہوں۔

"مسمط جو تین مصرعوں سے دس مصرعوں تک ہوتا ہے، اول کو مثلث. ساتویں کو متسمع اور آٹھویں کو معشر کہتے ہیں۔" (١٩٧٥ء، تاریخ ادب اردو، ١٠١٧:٢)

٢ - [ اقلیدس ] ایسی شکل جس کے نو اضلاع ہوں۔

"٩ ضلع والی شکل متسع اور ١٠ ضلع والی معشر کہلاتی ہے۔" (١٩٦٣ء، نیا حساب، ہفتم، ٢٢٣)

Related Words of "متسع":