متمائز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutamaayiz meanings and details

متمائز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَما + اِز }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٨ء کو "آئینِ اکبری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["میذ "," مُتَمائِز"]

اسم

صفت ذاتی

متمائز کے معنی

١ - باہم امتیاز اور فرق رکھنے والا، ممتاز، جدا۔

"سید وقار عظیم اپنے طلباء کو اقبال صرف پڑھاتے ہی نہیں تھے منتقل بھی کرتے تھے، دیگر امتیازات سے قطع نظر یہ ایک بات ہی بجاش خود ایسی ہے جو انھیں اقبال شناسوں میں بہت متمائِز اور سرمایۂ ناز بنا دیتی ہے۔" (١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ١١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!