متوسط کے معنی

متوسط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَوَس + سِط }رسول کا لقب

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠٥ء کو "گلزار عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَوَسَّطَ ۔ درمیان میں ہونا)","اوسط درجہ کا","بُرا بھلا","بیچ راس","بیچ کا","درمیان میں ہونا","سبب ڈھونڈنے والا","نزدیکی چاہنے والا","وسط درجے کا"],

وسط تَوَسُّط مُتَوَسِّط

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جمع : مُتَوَسِّطِین[مُتَوَس + سِطِین]
  • لڑکا

متوسط کے معنی

١ - جو دو چیزوں کے درمیان واقع ہو، درمیانی، بیچ میں واقع، وسط میں واقع۔

"چوتھی اقلیم بالکل متوسط اور ٹھیک بیچوں بیچ ہے۔" (١٨٩٨ء، معارف، لاہور، جولائی، ٢٢)

٢ - وہ جو دو شخصوں یا معاملوں کے درمیان واسطہ اور ذریعہ ہو، درمیانی واسطہ۔

"روم و یونان کے درمیان عرب تاجر، سفیر اور متوسط کی خدمت انجام دیتے تھے۔" (١٩٤٥ء، ہندوؤں کی تعلیم، ٥١)

٣ - کسی وصف، حالت یا درجے وغیرہ کے اعتبار سے درمیان کا، درمیانی، اوسط درجے کا۔

"زبان و بیان میں متوسط پیرایہ اپنانا ہی بہتر ہوتا ہے۔" (١٩٨٩ء، ریڈیائی صحافت، ٩٢)

٤ - (مالی لحاظ سے) درمیانی حیثیت کا۔

"سنگھ بابو کے باپ ایک متوسط حیثیت کے زمیندار . تھے۔" (١٩٨٢ء، انصاف، ٥)

متوسط علی

متوسط کے مترادف

درمیانی, رسمی

درمیانی, رسمی, رواجی, روجی, معمولی, میانہ, وسطانی, وسطی

متوسط کے جملے اور مرکبات

متوسط العمر, متوسط الحال, متوسط طبقہ, متوسط گھرانہ

متوسط english meaning

intermediate; in the middle (of); middling; mean; neither very good nor very badaveragemediocremedium; medium sizedmiddlemiddlingMutwassat

Related Words of "متوسط":