مجلد کے معنی

مجلد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُجَل + لَد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٥٤ء کو "گلستان سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(جَلّدَ ۔ چمڑے سے منڈھنا)","جلد باندھا ہوا","جلد بندھا ہوا","جلد بندی کیا ہوا","جلد وار","جلدی بندی کیا ہوا","چمڑے سے منڈھنا","دفتی دار"]

جلد مُجَلَّد

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : مُجَلَّدات[مُجَل + لَدات]

مجلد کے معنی

١ - جس کی جلد بندھی ہوئی ہو، جلد سمیت، جلد بندی کیا ہوا، جلد باندھا ہوا، جلد دار۔

"انہیں خطوط کو کتابی صورت میں مجلد بھی پیش کیا گیا۔" (١٩٩٢ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ١٦)

٢ - نسخہ، کتاب؛ جلد بندھی ہوئی کتاب۔

"انھیں خطوط کو کتابی صورت میں مجلد بھی پیش کیا گیا۔" (١٩٩٢ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ١٦)

٣ - کتاب کا حصہ یا جلد۔

"اب جزو اول کی شکل میں قارئین کے سامنے ہے۔" (١٩٧٩ء، دانائے راز، ز)

مجلد english meaning

((Plural) مجلدات mujalladat|) (of book) Bound. [A~تجلید ~جلد]a book which is bindedbinded book

Related Words of "مجلد":