محبس کے معنی
محبس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَح (فتحہ م مجہول) + بَس }{ مُح (ضمہ م مجہول) + بَّس }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |اسم| ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٨ء کو "گلزار نسیم" میں مستعمل ہوا۔, ١ - بند کیا ہوا، روکا ہوا، مقید، گھٹا ہوا۔, m["(حَبَسَ ۔ بند ہونا)","بند ہونا","بندی خانہ","بڑا گھر","پنڈت خانہ","جیل خانہ","قید خانہ"]
حبس حَبَس مَحْبَس
اسم
اسم نکرہ ( مذکر ), صفت ذاتی
محبس کے معنی
"محبس کے دیوار و در کے باوجود اس کو امید کی کرن دکھائی دے رہی تھی۔" (١٩٨٦ء، فیضان فیض، ٥٧)
جل اٹھی شمع، دل کے محبس میں صبح گویا ہوئی بنارس میں (١٩٣٣ء، سیف و سبو، ٢٠١)
"یہاں کا محبس صنعت و حرفت خصوصاً تیاری خیمہ جات نفیسہ کے سب سے تمام ممالک محروسہ دکن میں مشہور ہے۔" (١٩٠١ء، ارمغانی سلطان، ٢٧)
میں اپنی ذات کے محبس میں چھپ کر بیٹھ جاتا ہوں لہو پرچھائیں بن کر دوڑتا رہتا ہے سڑکوں پر (١٩٩٠ء، ساون آیا ہے، ١٣٤)
محبس کے جملے اور مرکبات
محبس خانہ
محبس english meaning
((Plural) محابس maha`bis) prison((Plural) ????? maha|bis) prisona jaila prisongaolgaol [A~ حبس]gaol. [A~???]jail