محرر کے معنی
محرر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُحَر + رِر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور اسم نیز صفت فاعلی مستعمل ہے سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو "حسرت، جعفر علی کے کلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(حَرَّرَ ۔ لکھنا)","تحریر شدہ","تحریر کنندہ","جمع محررین / محرّران","لکھا ہوا","لکھنے والا","نگار ندہ"]
حرر مُحَرِّر
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : مُحَرِّوں[مُحَر + رِروں (و مجہول)]
محرر کے معنی
"حشر نے ہندی کے ڈرامے املا کرانے کی غرض سے ایک محرر کو اپنے ساتھ مقرر کر لیا۔" (١٩٩٤ء، صحیفہ، لاہور، جنوری تا مارچ، ٧٤)
"لکھنے پڑھنے کا کام بخوبی کر سکتا ہوں مگر احتیاط کر رہا ہوں محرر کی مدد سے کرتا ہوں۔" (١٩٨٨ء، غالب، کراچی، جولائی تا جون، ٣٢٥)
"لکھیم پور کے تھانے پر میں بھی چار مہینے محرر رہ چکا ہوں۔" (١٨٨٠ء، فسانۂ آزاد، ٣٦:٢)
"محرر اور وکیل جس قابلیت و واقفیت کے حامل ہوتے ہیں اسی حیثیت کی زبان استعمال کرتے ہیں۔" (١٩٢٦ء، تاریخ نثر اردو، ٣٩٢:١)
محرر کے جملے اور مرکبات
محرر پیشی, محرر تسجیل, محرر رسید, محرر اخبار
محرر english meaning
a clerka scribea writeramanuensis