محرم کے معنی
محرم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُحَر + رَم }{ مَح (فتحہ م مجہول) + رَم }{ مُح (ضمہ م مجہول) + رَم }قریبی دوست
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٠٣ء کو "مثنوی نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے اردو میں بطور صفت نیز اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٧ء کو "نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - احرام باندھنے والا، جو احرام باندھے ہوئے ہو، جس کے لیے بعض افعال ممنوع ہوں کیونکہ وہ احرام باندھے ہوئے ہونے کی حالت میں ہے اور جو خود بھی عبادت وغیرہ میں مشغول ہو۔, m["(حَرَمَ ۔ ممنوع ہونا)","انگیا کی کٹوری","جان پہچان","راز دار","سینہ بند","مسلمانوں کے سال کا پہلہ مہینہ اس مہینے کی دسویں تاریخ کو امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت ہوئی تھی، اس لئے اہل تشیع اسے ماتم میں گزارتے ہیں","وہ شخص جس سے پردہ نہ کیا جائے جیسے خاوند، باپ، بھائی، ماموں، چچا وغیرہ","وہ شخص جس سے نکاح جائز نہ ہو جیسے باپ، بھائی، ماموں، چچا وغیرہ","کنایتاً غم کا زمانہ","ہم راز"],
حرم حَرَم مُحَرَّم مَحْرَم
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی, اسم
اقسام اسم
- ["جمع غیر ندائی : مَحْرَموں[مَح (فتحہ م مجہول) + رَموں (و مجہول)]"]
- لڑکا
محرم کے معنی
["\"محرم کے زمانے میں ایک تعزیے کا جلوس ایک سنی محلے سے گزرتا تھا۔\" (١٩٩٢ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ١٥)"]
["\"محرم . اردو میں یہ لفظ انگیا کے معنوں میں بھی بولا جاتا ہے جسے عورتیں چھوٹا کپڑا کہتی ہیں۔\" (١٩٨٨ء، اردو، کراچی، جولائی تا ستمبر، ٤٠)"]
["\"خواتین کے ساتھ ان کے محرم مرد بھی وہاں پہنچ کر موصوفہ سے ذاتی و اجتماعی دلچسپی کی بہت سی باتیں کرتے۔\" (١٩٨٧ء، فکر اسلامی کی تشکیل نو، ٢٢)","\"دقیق تجزیاتی تحقیق . ہستی کے ادراک کا کوئی امکان نظر نہیں آتا اس ہستی کا \"محرم\" کوئی نہیں ہے۔\" (١٩٨٩ء، میر تقی میر اور آج کا ذوق شعری، ٢٨٩)"]
محرم کے مترادف
حرام, رنج, ماتم, بھیدی
الم, انگیا, حرام, حزن, دہا, رنج, روشناس, غم, قلق, ماتم, محترم, معزز, مُمتَنَع, ممنوع, مَمنُوع, ناجائز, واقف
محرم کے جملے اور مرکبات
محرم الحرام, محرم داری, محرم کار, محرم اسرار, محرم راز, محرم گوش
محرم english meaning
Entering on the sacred month Muharram; engaged in the sacred pilgrimage to Mecca; performing the ceremonies enjoined on entering a sacred place(also محرم الحرام mohar|ram-ul-haram). [A~تحریم](the sacred month of) Muharram. [A~تحریم]close relation from when women need not go into hidingclose relation from when women need not to into hidingconfidantforbiddenintimate friendstabooed [A~?????]Mehram
شاعری
- آہ ہر غیر سے تاچند کہوں جی کی بات
عشق کا راز تو کہتے نہیں محرم سے بھی - کوئی ہو محرم شوخی ترا تو میں پوچھوں
کہ بزمِ عیش جہاں کیا سمجھ کے برہم کی - گھرے ہیں زرد و الم میں فراق کے ایسے
کہ صبح عید بھی یاں شام ہے محرم کی - ہم تک خود اپنی گھوم کے آنے لگی صدا
کیا سب نوائے درد کے محرم چلے گئے؟ - ہم ہی تھے تیرے وصل سے محروم عمر بھر
لیکن تیرے جمال کے محرم بھی ہم ہی تھے - کنارا دوسرا دریا کا جیسے
وہ ساتھی ہے مگر محرم نہیں ہے - کہ محرم اچھے سو حضور اس کے کھار
نہ محرم سوں رکھ سات پرداں کی آر - محرم چاند مالی ہو نین کی برشکالی میں
لگایا غم کی ڈالی یو جگر کے دل کی آلی میں - آسماں سے تھیں آنکھیں بصد رنج وملال
ناگہاں دیکھا جو زینب نے محرم کا ہلال - پھر اہل تجوم محرم راز
بانوے ملک سے ہوکے دمساز
محاورات
- آنکھ محرم ہونا
- جیسی خندی عید ویسا بھڑوا محرم
- رمضان کے نمازی محرم کے سپاہی (ہولی کے بھڑوے)
- عید کے پیچھے چاند مبارک (بعد محرم یا حسین)
- محرم کرنا