محرومی کے معنی

محرومی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَح (فتحہ م مجہول) + رُو + می }

تفصیلات

١ - محرم رہنے کی حالت، نامرادی، بدنصیبی، ناامیدی، مایوسی، ناکامی۔, m["بد طالعی","بد نصیبی","بے نصیبی","محروم رہ جانا","نا امیدی"]

اسم

اسم نکرہ

محرومی کے معنی

١ - محرم رہنے کی حالت، نامرادی، بدنصیبی، ناامیدی، مایوسی، ناکامی۔

محرومی کے جملے اور مرکبات

محرومیء قسمت

شاعری

  • جام سے لب تک ہزاروں لغزشیں ہیں‘ خوش نہ ہو
    اب بھی محرومی کا ہے امکاں‘ ذرا آہستہ چل
  • شکر محرومی قسمت کہ بھری محفل میں
    آنکھ نیچی ہوئی ساغر سے نہ ساغر کے لیے
  • رو بصحت اب مزاج اس کا خدائی ہو تو آئے
    یاس محرومی ترے بیمار غم پر چھا گئی
  • اشک محرومی سے کیا امید رکھیں بدنصیب
    آب رحمت ے نہ ہو سرسبز یہ وہ دانہ ہے
  • داے محرومی تسلیم و بدا حالی وفا
    جانتا ہے کہ ہمیں طاقت فریاد نہیں
  • بخت کی اپنی خصوصیت ہے محرومی کے ساتھ
    گوکہ اس عالم پہ ہو پیارے تر انعام عام
  • اپنی محرومی پہ بل کھاتے ہوئے‘ جھنجھلا کر
    جاگ اٹھا ہے خیال
    پیر ہن شعلے کی مانند لپک اٹھے ترا

Related Words of "محرومی":