محکم کے معنی
محکم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُح + کَم }
تفصیلات
١ - پکا، پائیدار، مضبوط، مستحکم، ثابت قدم۔, m["پکا کرنا","(اَحکَمَ ۔ پکا کرنا)","ثابت قدم"]
اسم
صفت ذاتی
محکم کے معنی
١ - پکا، پائیدار، مضبوط، مستحکم، ثابت قدم۔
محکم english meaning
firmlastinglasting. [A~ احکامehka|m|]strongunshakable
شاعری
- عزم محکم کی بدولت دل رہا ثابت قدم
سینکڑوں طوفاں اس ساحل سے ٹکراتے رہے - دلوں کی روشنی بجھنے نہ دینا
وجودِ تیرگی محکم نہیں ہے - انساں جو حق کے مرکز محکم سے ہٹ گئے
تفریق رنگ و نسل کے حلقوں میں بٹ گئے - عشق ظفر ہے گورک دھندھا اس کے کھولے بیچ کوئی کیا
ایک کھلا تو دوسرا محکم پیچ کے اوپر پیچ پڑا - انت انا جو تجکو رب الجلیل بولا
تیری یگانگی پر محکم دلیل بولا - لگے سیسہ پلانے مجھکو آنسو
کہ ہو بنیاد غم محکم ابھی سے - لگے سیسہ پلانے مجھ کو آنسو
کہ ہو بنیاد غم محکم ابھی سے - ہے گرہ کیسی یہ غم کی اپنے دل میں اے حسن
ہم نے جوں جوں اس کو کھولا اور یہ محکم ہوئی
محاورات
- یک در گیر و محکم گیر
- یک در گیرو محکم بگیر