پلاٹ کے معنی

پلاٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِلاٹ }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو |اخوانِ الشیاطین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["قصے یا ڈرامے کا خاکہ"]

Plot پِلاٹ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پِلاٹْس[پِلاٹْس]
  • جمع غیر ندائی : پِلاٹوں[پِلا + ٹوں (و مجہول)]

پلاٹ کے معنی

١ - کسی قصے یا ڈرامے وغیرہ کے بنیادی اجزاء یا خیالات جنہیں پھیلا کر مرتب ہوا ہو، خاکہ، ڈھانچہ۔

|پلاٹ کی خوبی یہ ہے کہ اس کے تمام اجزاء کی تنظیم و ترتیب میں تناسب و توازن پایا جائے۔" (١٩٣٢ء، اخوان الشیاطین، ٤)

٢ - قطعۂِ زمین، زمین کا کڑا جس پر کوئی تعمیر نہ ہو، جگہ۔

|پلاٹ موجود ہیں چاہے مکان بنوائیں یا سرمایہ کاری کریں۔" (١٩٨١ء، روزنامہ |جنگ| کراچی، ١٠ اگست، ٤)

٣ - سازش، سازباز؛ بندش۔ (انگلش اردو ڈکشنری، عبدالحق)۔

پلاٹ english meaning

plot

Related Words of "پلاٹ":