مخروطی انگلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word makhrooti ungli meanings and details

مخروطی انگلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَخ + رُو + طی + اُنگ + لی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مخروطی| کے ساتھ ہندی زبان سے اسم |انگلی| لگانے سے مرکب |مخروطی انگلی| بنا۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٩٨٦ء کو "بیلے کی کلیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث )

مخروطی انگلی کے معنی

١ - نکیلی اور سڈول انگلیاں جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہیں۔

"ہماری شاعری میں جہاں بھی مخروطی اور حنائی انگلیوں کا ذکر آیا ہے، وہ ڈولیوں ہی کی ذین ہے۔" (١٩٩٤ء، افکار، کراچی، اکتوبر، ٥١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!