مخل کے معنی
مخل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُخِل }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ |صفت| ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٧٥ء کو "نو طرز مرصع، تحسین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پورا نہ کرنا","(اَخَلَّ ۔ پورا نہ کرنا)","(ع) جو اپنا وعدہ پورا نہ کرے","جو ادائیگی نہ کرے","خلل انداز","خلل ڈالنے والا","دست انداز","رخنہ انداز","فتنہ انگیز","فتنہ پرداز"]
خلل خَلَل مُخِل
اسم
صفت ذاتی ( مذکر )
مخل کے معنی
"اس وقت وہ میری تنہائی میں مخل ہو رہا تھا۔" (١٩٩٠ء، کالی حویلی، ٤٠٧)
گلے سے تیرے کدھر کوئی اہل دل لپٹے یہاں تو آٹھ پہر رہتے ہیں مخل لپٹے (١٨١٨ء، انشاء، ک، ١٦٠)
"کلوں کا نام لینے سے بعض دیدہ ہائے تصویر میں پیچیدہ مشینیں آگئی ہو نگی، جن میں بڑے بڑے پہئیے، چکر، کمانیاں کرینک اور مخل (لیور) وغیرہ ہوتے ہیں۔" (١٩٣٨ء، کتاب العلم، ١٢٣:١)
مخل english meaning
interferingintermeddler [A~خلل]intermeddlingintermeddling [A~???]intruderintrudingmeddlingto disturbto pock
شاعری
- شرم ہوتی ہے مخل لطف ملاقات میں کیوں
تھوڑا تھوڑا ہوا جاتا ہے وہ ہر بات میں کیوں - اس نے دیا جواب کہ مذہب ہو یا رواج
راحت میں جو مخل ہو وہ کانٹا ہے راہ کا
محاورات
- آدمی اشرف المخلوقات ہے
- مخل ہونا
- مخل ہونا
- ہائے مخلوط التلفظ